کالا کالی ،کارو کاری ،سیاہ کاری،طور طورہ

خاندان ایک ایسے خطِ مستقیم کا نام ہے جس کے ایک سرے پر مرد اور دوسرے سرے پر عورت کھڑی ہے۔ ان دونوں انتہاؤں کے بیچ میں جو خلا ہے، وہ تمام رشتے ناتوں، مرد و عورت کی ذمے داریوں، حقوق و فرائض کا تعین اور مرد و عورت کے کردار و عمل کی حدود سے پُر کر دیا گیا ہے۔ یہ تمام حیثیتیں تسبیح کے ان دانوں کی طرح ہیں کہ اگر اس کی ڈور ٹوٹ جائے تو تمام دانے بکھر جاتے ہیں۔ اسی طرح اگر مر د یا…

Read More