ریلوے کو فیصل آباد سے سالانہ ایک ارب روپے کی آمدن

فیصل آباد(نیوزلائن)ریلوے کو ایک سال کے دوران فیصل آبادریلوے اسٹیشن سے ایک ارب روپے سے زائد کی آمدن ہوئی۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد اسٹیشن سے ایک سال میں گیارہ لاکھ52 ہزار822 مسافروں نے ریل کا سفرکیا۔جس سے 65 کروڑ57 لاکھ13 ہزار656 روپے کی آمدن ہوئی۔مسافروں کے استقبال اور الوداع کہنے کے لئے ریلوے اسٹیشن پر آنیوالے 3 لاکھ 37 ہزار441 شہریوں نے 33 لاکھ 74 ہزار410 روپے مالیت کے پلیٹ فارم خریدکر ریلوے کے مفت کی آمدن دیدی ۔چلتی گاڑیوں میں کی گئی چیکنگ کے دوران محکمہ کے ایس ٹی…

Read More

فرنٹ ڈیسک عملے کو تھانیداروں کی جاسوسی کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد(نیوزلائن)فیصل آباد پولیس کے کرتا دھرتاؤں نے فرنٹ ڈیسک عملے کوتھانوں میں تعینات اہلکاروں کی جاسوسی کیلئے استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فرنٹ ڈیسک عملے کو تھانیداروں اور محرروں کی کاکردگی مانیٹر کرنے ‘ آپریشنز ‘ انکوائری اور تفتیش کے معاملات کا جائزہ لے کر حکام کو رپورٹس بھجوانے کی ہدائت کی جا رہی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق اس کیلئے ضلع بھر کے تھانوں کو 13سرکلز میں تقسیم کرکے ہر سرکل میں ایک فرنٹ ڈیسک اہلکار تعینات کیا جائے گا اور ان کے ذریعے تھانیداروں کی جاسوسی کروائی جائے…

Read More

تھانوں کی حد بندیاں مبہم‘ اہلکاروں میں جھگڑے روزانہ کامعمول

فیصل آباد(افضال احمد تتلا) ریجن فیصل آباد کے 75 تھا نوں میں سے متعدد تھانوں کی حدبندی کے لئے لگائے جانے والے بورڈز محکمہ پولیس کی عدم توجہی کے باعث خستہ حالی کے شکار ہوگئے ہیں۔بورڈز پر لکھی گئی عبارت مٹنے کے ساتھ ساتھ یہ بورڈز ٹوٹ پھوٹ کا بھی شکار ہوگے ہیں جس سے تھانوں کی حدود کیلئے کی گئی حدبندی مہندم ہوگی۔اس کے نتیجہ میں گشت پر مامور پولیس پارٹیوں نے خود ساختہ حدبندی کرکے غیرآباد علاقوں میں گشت کرنے کی بجائے ان علاقوں کو دوسرے تھانوں کے…

Read More