پنجاب حکومت نے 10 سال میں کچھ نہیں کیا، ناکامی کا اشتہار دے

اسلام آباد(نیوزلائن)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں صاف پانی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ صاف پانی فراہم کرنے کیلئے مختص رقم سے بلٹ پروف گاڑیاں لی جا رہی ہیں،چیف سیکرٹری صاف پانی کمپنی کی تمام تفصیلات عدالت میں پیش کریں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے صاف پانی سے متعلق کیس کی سماعت کی ۔ چیف جسٹس پاکستان آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ صاف پانی کی فراہمی…

Read More

پاناما عملدر آمد کیس کی سماعت مکمل؛ فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نیوزلائن) سپریم کورٹ نے پاناما عملدرآمد کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، عدالت کا کہنا ہے کہ اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ وزیر اعظم کی نااہلی زیرغور لائیں گے ، جے آئی ٹی رپورٹ کی دسویں جلد کھول کر وزیر اعظم کو پڑھنے کیلئے دی ۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے پاناما جے آئی ٹی رپورٹ پر سماعت کی ۔ وزیر اعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرم راجا نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روزعدالت…

Read More

عمران خان نے سچ کو خود ہی دفن کردیا‘ سپریم کورٹ

سپریم کورٹ : پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے تحریک انصاف کے وکیل حامد خان سے استفسار کیا کہ درخواست گزار نے سچ کو خود ہی دفن کردیا ہے، پی ٹی آئی کی دستاویزات میں اخباری تراشے بھی شامل ہیں، حالانکہ اخبارات کے تراشے کوئی ثبوت نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کی ان دستاویزات کا کیس سے تعلق ہی نہیں، اخبارایک دن خبر ہوتا ہے اگلے روز اس میں پکوڑےفروخت ہوتےہیں۔ اگر اخبارمیں خبر آجائےکہ اللہ دتہ نےاللہ رکھا کو قتل کردیا ہےتو…

Read More

کرپشن مقدمات کی سماعت کرنا سپریم کورٹ کا کام نہیں, چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جستس انور ظہیر جمالی نے پاناما لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ سپریم کورٹ تفتیشی ادارہ نہیں ہے اور نا ہی بدعنوانی یا کرپشن مقدمات کی سماعت کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی كی سربراہی میں جسٹس آصف سعید كھوسہ ،جسٹس امیر ہانی مسلم، جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل لارجر بینچ پاناما لیکس کیس کی سماعت كررہا ہے ، وزيراعظم كے بچوں حسین، حسن اور مریم نواز نے اپنا وكيل…

Read More