نئی ٹیسٹ رینکنگ : پاکستان تیسرے نمبر پر آ گیا

دبئی: (نیوزلائن) انٹڑنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے۔ بھارت کی جیت نے پاکستان کو ایک قدم آگے بڑھا دیا ہے۔ گرین شرٹس کی آسٹریلیا سے برسبین ٹیسٹ ہارنے کے باوجود ترقی ہو گئی ہے۔ مصباح الیون چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔ ادھر بھارت نے انگلینڈ کو ہرا کر پہلی پوزیشن مزید مستحکم کر لی ہے۔ انگلش ٹیم کی 0-4 سے ناکامی نے ایلسٹر کک الیون کو دوسرے سے پانچویں نمبر پر دھکیل دیا ہے۔ نئی رینکنگ میں جنوبی افریقا…

Read More

مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کا سو سالہ ریکارڈ توڑنے کے قریب

لاہور (نیوزلائن)پاکستان کے ٹیسٹ کپتان اور لیجنڈ کرکٹر مصباح الحق ٹیسٹ کرکٹ کا سو سالہ ریکارڈ توڑنے کے انتہائی قریب ہیں۔ ماہرین امید کر رہے ہیں کہ مصباح اس منفرد ریکارڈ کو سو سالہ کا نہیں ہونے دیں گے . قومی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو 40 برس کی عمر کے بعد سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کیلئے 784 سکور درکار ہیں۔ ایک اور منفرد عالمی ریکارڈ مصباح الحق کا منتظر ہے۔ مصباح 40ویں سالگرہ سے لے کر اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں سولہ…

Read More

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا

کرائسٹ چرچ (نیوزلائن) یواے ای کے شیر کرائسٹ چرچ میں ڈھیر ہوگئے ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو آٹھ وکٹ سے شکست دیکر دو ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ، میچ کے چوتھے روز پاکستان نے ایک سوانتیس رنز سات کھلاڑی آؤٹ سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم 171 رنز بنا کر آؤٹ گئی ۔ سہیل خان چالیس رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے ۔ اسد شفیق سترہ اور راحت علی دو رنز بنا سکے ، ٹرینٹ بولٹ ، نیل…

Read More

آسٹریلیا کی درگت : پاکستان کی دوسری ٹیسٹ پوزیشن محفوظ

پروٹیز کے ہاتھوں کینگروز کی درگت کا براہ راست فائدہ پاکستان نے اٹھالیا، ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن فی الحال ’ڈینجرزون‘ سے باہر آگئی، نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ واش سے نمبرون سائیڈ بھارت سے فاصلہ کم ہوجائے گا، ناکامی کی صورت میں بھی تنزلی کا خطرہ نہیں رہے گا، کھلاڑیوں کے پاس بھی اپنی رینکنگ بہتر بنانے کا موقع موجود ہے۔ نیوزلائن کے مطابق جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ابتدائی 2 ٹیسٹ میں شکست فاش سے دوچار کرکے پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر چھائے خطرات کو وقتی…

Read More

وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نےانٹرویومیں کیا۔ تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ آسان نہیں ہے، اس گیند سے بولنگ کرتے ہوئے خاص طور پر رات کے وقت بہت مشکل ہو رہی ہے کیونکہ ’اوس‘ کی وجہ سے گیند گیلی ہو کر نرم پڑجاتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں گیند روایتی…

Read More