کراچی:وی آئی پی موومنٹ ‘ شہریوں کیلئے عذاب بن گئی

کراچی(نیوزلائن)شہر کے مختلف علاقوں میں ہفتے کو وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث شہریوں کو بدترین ٹریفک جام کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ، ٹریفک پولیس کی روایتی نا اہلی کے باعث منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہوا، گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کو شہر میں وی وی آئی پی موومنٹ کے باعث ایم اے جناح روڈ،سولجر بازار، گارڈن، رامسوامی، رنچھوڑ لین، جوبلی، کھارادر، میٹھادر کے علاقوں کی مرکزی شاہراہوں کو عام ٹریفک کے لیے صبح سے ہی بند کردیا گیا تھا…

Read More