ریلوے کو فیصل آباد سے سالانہ ایک ارب روپے کی آمدن

فیصل آباد(نیوزلائن)ریلوے کو ایک سال کے دوران فیصل آبادریلوے اسٹیشن سے ایک ارب روپے سے زائد کی آمدن ہوئی۔نیوزلائن کے مطابق فیصل آباد اسٹیشن سے ایک سال میں گیارہ لاکھ52 ہزار822 مسافروں نے ریل کا سفرکیا۔جس سے 65 کروڑ57 لاکھ13 ہزار656 روپے کی آمدن ہوئی۔مسافروں کے استقبال اور الوداع کہنے کے لئے ریلوے اسٹیشن پر آنیوالے 3 لاکھ 37 ہزار441 شہریوں نے 33 لاکھ 74 ہزار410 روپے مالیت کے پلیٹ فارم خریدکر ریلوے کے مفت کی آمدن دیدی ۔چلتی گاڑیوں میں کی گئی چیکنگ کے دوران محکمہ کے ایس ٹی…

Read More

کراچی تا پشاورریلوے لائن پھاٹک فری بنانے کا فیصلہ

لاہور (نیوزلائن) محکمہ ریلوے نے کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن کو گیٹ فری بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ موٹروے کی طرح ٹریک کے گرد آہنی جنگلہ لگانے کافیصلہ بھی کر لیا گیا ہے اور ریلوے حکام نے منصوبہ شروع کرنے کی پلاننگ مکمل کر لی ہے۔ نیوزلائن کے مطابق یہ منصوبہ سی پیک کا حصہ ہے جس پر جنوری سے کام شروع کر دیا جائے۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں پشاور سے راولپنڈی کے درمیان ریلوے پھاٹکوں پر انڈرپاس یا اوورہیڈ پل بنائے جائیں گے اور موٹروے…

Read More

اردو کے صاحب اسلوب شاعر کی ٹرین کے نیچے آکر خودکشی

نومبر12 / 1966ء کو اس خبر نے کہ اردو کے صاحب اسلوب شاعر شکیب جلالی نے سرگودھا میں ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی ہے، پوری ادبی دنیا کو سوگوار کردیا۔ شکیب جلالی کا اصل نام سید حسن رضوی تھا اور وہ یکم اکتوبر 1934ء کوعلی گڑھ کے قریب ایک قصبے جلالی میں پیدا ہوئے تھے۔ 1950ء میں وہ پاکستان آگئے جہاں ملازمتوں کے سلسلے میں وہ مختلف شہروں میں مقیم رہے۔شکیب جلالی‘ ایک منفرد اسلوب کے شاعر تھے۔ انہوں نے بلاشبہ غزل کو ایک نیا لہجہ دیا۔ ان کا…

Read More

انڈیا میں عدالت نے ٹرین ضبط کرلی

انڈیا میں عدالتی حکام نے محکمہ ریلوے کی جانب سے ایک کسان کو اس کی زمین کے بدلے رقم ادا نہ کرنے پر ایک مسافر ٹرین کو ضبط کر لیا ہے۔کرناٹکا کی ریاست میں واقع ہاری ہار اسٹیشن پر جب اس ٹرین کو قبضے میں لیا گیا تو اس وقت ٹرین پر سو سے زیادہ مسافر سوار تھے۔تاہم ریلوے حکام کی جانب سے اس یقین دہانی کے بعد کہ وہ کسان کو اس کی زمین کا معاوضہ جلد ادا کر دیں گے عدالتی حکام نے ٹرین کو چھوڑ دیا۔ریلوے نے…

Read More