اردو کے نامور شاعر جون ایلیا کی14 ویں برسی

اردو کے نامور شاعر جون ایلیا کی14 ویں برسی آج 8نومبربروزمنگل کو منائی جائے گی جون ایلیاکا اصل نام سید جون اصغر تھا اور وہ 14دسمبر1931 کو امروہہ میں پید اہوئے جون ایلیاکو اردو ،فارسی ،عربی اور عبرانی زبانوں پر عبورحاصل تھا ان کی مطبوعہ نثری کتب میں حسن بن صباح اور جوہر صقلی کے نام شامل ہیں جبکہ ان کے شعری مجموعے شاید ،یعنی ،لیکن ،گمان اور گویا کے نام سے اشاعت پذیر ہیں۔2000میں ان کی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکر دگی سے نوازا گیا…

Read More