امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریسلنگ رنگ میں بھی اترتے رہے

جائیداد کے وارث، ارب پتی کاروباری، شہ سرخیوں کی زینت بننے والے، ریلٹی ٹی وی اسٹار اور اب امریکہ کےصدر۔ڈونالڈ ٹرمپ دنیا بھر میں آفس ٹاورز، ہوٹل، کیسینوز، گاف کورسز اور مشہور تنصیبات کے مالک ہیں۔ وہ ’ٹرمپ آرگنائزیشن‘ کے سربراہ اور صدر ہیں، جو اُن کی جائیداد اور کاروباری مفادات پر مشتمل ہولڈنگ کمپنی ہے۔وہ نیویارک سٹی کے ’کوئینز بورو‘ میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ ’جمائکا اسٹیٹس‘ کے امیر ترین مضافات میں پلے بڑھے، وہ ریئل اسٹیٹ کی تعمیر و ترقی سے وابستہ رہے۔ اُن کا انداز حاکمانہ رہا ہے،…

Read More