شکیل آفریدی کی رہائی ڈونلڈ ٹرمپ کی اولین ترجیح

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ترجیحات میں ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کو سرفہرست رکھا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ا دارے کی رپورٹ کے مطابق نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے پاکستان پر شکیل آفریدی کی رہائی کیلئے دباؤ ڈالنے کا امکان ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتظامیہ کو پاکستانی حکام کے ساتھ شکیل آفریدی کی رہائی کا ٹاسک دینے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ واضح رہے دو مئی 2012 ء کو ایبٹ آباد میں القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن…

Read More

امریکی صدر پوری دنیا کے لئے انتہائی منحوس اور بڑی تباہی کی علامت ثابت ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ کو عام لوگوں سے لے کر ماہر سیاسی تجزیہ کاروں تک ہر کوئی خطرے کی علامت قرار دے چکا ہے لیکن آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ بلغاریہ سے تعلق رکھنے والی مشہور زمانہ کاہنہ بابا وانگا بھی یہ خوفناک پیشنگوئی کرگئی ہیں کہ 2016ءمیں آنے والا امریکی صدر صرف مغربی دنیا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لئے انتہائی منحوس اور بڑی تباہی کی علامت ثابت ہوگا۔ ٹائمز آف انڈیا کی روپرٹ کے مطابق بابا وانگا نے سینکڑوں دیگر پیشنگوئیوں کی طرح یہ پیشنگوئی بھی…

Read More

ٹرمپ کے جیتتے ہی امریکی ریاستوں میں آزادی کیلئے جدوجہد کا آغاز

تجزیہ کار ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کی صورت میں امریکہ کے توڑ پھوڑ سے دوچار ہونے کی پیش گوئیاں کر رہے تھے اور امریکی ریاست کیلیفورنیا سے ان پیش گوئیوں کے درست ثابت ہونے کا آغاز ہو گیا ہے، جہاں کے عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد امریکہ سے علیحدگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے عوام نے روایتی طور پر ڈیموکریٹس کو ووٹ دیتے ہوئے اپنی ریاست سے ہلیری کلنٹن کو فتح سے ہمکنار کیا تاہم جب…

Read More

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریسلنگ رنگ میں بھی اترتے رہے

جائیداد کے وارث، ارب پتی کاروباری، شہ سرخیوں کی زینت بننے والے، ریلٹی ٹی وی اسٹار اور اب امریکہ کےصدر۔ڈونالڈ ٹرمپ دنیا بھر میں آفس ٹاورز، ہوٹل، کیسینوز، گاف کورسز اور مشہور تنصیبات کے مالک ہیں۔ وہ ’ٹرمپ آرگنائزیشن‘ کے سربراہ اور صدر ہیں، جو اُن کی جائیداد اور کاروباری مفادات پر مشتمل ہولڈنگ کمپنی ہے۔وہ نیویارک سٹی کے ’کوئینز بورو‘ میں پیدا ہوئے۔ ٹرمپ ’جمائکا اسٹیٹس‘ کے امیر ترین مضافات میں پلے بڑھے، وہ ریئل اسٹیٹ کی تعمیر و ترقی سے وابستہ رہے۔ اُن کا انداز حاکمانہ رہا ہے،…

Read More

ٹرمپ کا نیا نعرہ : ”I Love Pakistan“سب حیران

امریکہ کے نئے منتخب ہونے والے صدر جن کے سخت گیر بیانات اور تبصروں کی بنا پر ان کو خصوصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا ۔صدر بننے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں تمام ملکوں کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم ظاہر کر دیا۔اپنے جوشیلے خطاب میں نئے امریکی صدر نے ” آئی لو پاکستان ” کا نعرہ لگا کر سب کو حیران بھی کر ڈالا۔ادھر شکست سے دو چار ہیلری نے بھی فون کر کے ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد دے ڈالی۔

Read More