ٹرمپ امیر ترین صدر‘ اس کیخلاف3500 مقدمات بھی درج

ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7؍ ارب ڈالر اثاثوں کیساتھ امیر ترین امریکی صدر ہیں۔وہ امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ عمر میں صدر منتخب ہوئے ہیں۔گزشتہ تین دہائیوں میں وہ 3500مقدمات میں ملوث رہے۔ٹرمپ کے والد کا تعلق جرمنی سے تھا جب کہ والدہ اسکاٹش تھیں، انہوں نے زندگی میں کبھی شراب نہیں پی اور نہ ہی سگریٹ نوشی اور منشیات لی۔ تفصیلات کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ، 3.7 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ امریکی تاریخ میں امیر ترین سربراہ مملکت ہیں۔معروف امریکی میڈیا ہائوس کے مطابق، ٹرمپ دنیا کے امیر ترین افراد…

Read More

امریکی عوام ٹرمپ کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے

امریکی صدارتی انتخاب میں ہیلری کلنٹن کی شکست کے بعد مختلف ریاستوں میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر ممکنہ کامیابی پر ان کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ امریکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں کیلیفورنیا یونیورسٹی کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاج کیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ ہیلری کلنٹن کے حامیوں نے ٹائر نذر آتش کئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے کہا کہ ہم ٹرمپ کو اپنا صدر نہیں مانتے۔ آکلینڈ میں سین فرانسسکو…

Read More

خاتون اینکر پرسن نے ٹرمپ کو فحش جملوں کا نشانہ بنا دیا

امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی اہلیہ کے ساتھ لے کر ووٹ ڈالنے گئے اور جب ان کی اہلیہ ووٹ ڈال رہی تھیں تو وہ ترچھی نظر سے ان کی جانب گھور رہے تھے۔ اس موقع پر لی گئی ایک تصویر انٹرنیٹ پر عام ہو گئی، جس پر ایک آسٹریلوی نیوز چینل کی خاتون اینکر نے انجانے میں ایسا فحش تبصرہ کردیا کہ جس کی توقع کوئی بھی نہیں کر رہا تھا۔ دی نیوز ڈیلی کی رپورٹ کے مطابق ABC چینل کی خاتون اینکر ورجینیا ٹریولی سمجھ رہی تھیں کہ…

Read More