پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے الیکشن مارچ 2017میں کروانے کا فیصلہ

ملک بھر کے صحافیوں کی نمائندہ تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جے) کے الیکشن مارچ 2017میں کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا جبکہ پی ایف یو جے کے اسلام آباد‘ پشاور‘کوئٹہ‘کراچی‘ لاہور‘فیصل آباد‘ ملتان‘ ایبٹ آباد‘ سکھر‘گوجرانوالہ‘ حیدر آباد‘ بہاولپور‘ رحیم یار خان‘و دیگر شہروں کے یونٹس کے الیکشن 30جنوری 2017کو کرائے جائیں گے۔ اس بات کا فیصلہ پی ایف یو جے کی ایڈہاک کمیٹی کے اسلام آباد میں ہونیوالے دو روزہ اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس کی صدارت ایڈہاک کمیٹی کے چیئرمین اور سینئر صحافی محمد ریاض…

Read More