ٹرمپ کی جیت مشکوک‘ مشی گن میں دوبارہ گنتی کا حکم

واشنگٹن(نیوزلائن) آٹھ نومبر کو ہونے والے امریکا کے صدارتی انتخابات پر شک کے سائے گہرے ہونے لگے۔ ایک وفاقی جج نے ریاست مشی گن میں صدارتی انتخابات کے موقع پر پڑنے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا ہے۔ گرین پارٹی سربراہ جل سٹائن نے مشی گن میں صدارتی انتخابات کے دوران ڈالے گئے ووٹوں کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔ ڈسٹرکٹ جج مارک گولڈ سمتھ نے اتوار کے دن سماعت کی۔ جج کا کہنا تھا کہ صدارتی انتخابات کی شفافیت پر اٹھنے والے سوال کے باعث یہ ضروری…

Read More