ریسلنگ لیجنڈ بگ وین ویڈر مرنے کے قریب

لاس اینجلس: (نیوزلائن) ریسلنگ لیجنڈ بگ وین ویڈر کے مداحوں کیلئے بری خبر، دل کے عارضے کی وجہ سے شاید وہ زیادہ دیر زندہ نہ رہ سکیں۔ ڈاکٹروں نے انھیں اس بات سے آگاہ کر دیا ہے۔ نیوزلائن کے مطابق ورلڈ چیمپئن ریسلنگ (ڈبلیو سی ڈبلیو) اور ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کے مایہ ناز پہلوان بگ وین ویڈر کے بارے میں اطلاعات ہیں کہ ان کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ ڈاکٹروں نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انھیں اس بات سے آگاہ کر دیا…

Read More