ایفی ڈرین کیس: عباسی کو عمر قید کی سزا‘ الیکشن کیلئے نا اہل

راولپنڈی (نیوزلائن)راولپنڈی کی انسداد منشیات عدالت نے حلقہ این اے راولپنڈی 60سے مسلم لیگ (ن)کے امیدوار حنیف عباسی کو ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا سناتے ہوئے باقی سات ملزمان کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا ٗ فیصلے کے بعد حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا اور سز ا کے بعد لیگی امیدوار الیکشن کیلئے نا اہل ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق عدالت کی جانب سے حنیف عباسی و دیگر ملزمان کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا…

Read More

عوام باہر نکل آئیں: جیل جانے کیلئے تیار ہوں‘ نواز شریف

لندن (نیوزلائن) مسلم لیگ (ن)کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے اہلیہ کے ہوش میں آتے ہی وطن واپسی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اپنی جدو جہد جیل سے بھی جاری رکھونگا ۔ عوام 25 جولائی کو ووٹ دے کر ان کیخلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنادیں ٗ ہاں میں ہاں نہ ملانے اور خوشامد نہ کر نے پر مجھے اور بیٹی کو سزا سنائی گئی ٗ مکروہ کھیل کا حصہ بننے والوں کو پچھتانا پڑے گا ٗ کوئی سیاسی پناہ نہیں لے رہا ٗ…

Read More