وہاب ریاض کو گلابی گیند سے بولنگ میں دشواری

پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کو دبئی ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کیخلاف گلابی گیند سے ریورس یا روایتی سوئنگ میں کوئی مدد نہیں ملی، اس کا برملا اظہار انھوں نےانٹرویومیں کیا۔ تجربہ کار پیسر نے بتایا کہ گلابی گیند سے بولنگ کرنا ایک مختلف تجربہ ہے اور یہ آسان نہیں ہے، اس گیند سے بولنگ کرتے ہوئے خاص طور پر رات کے وقت بہت مشکل ہو رہی ہے کیونکہ ’اوس‘ کی وجہ سے گیند گیلی ہو کر نرم پڑجاتی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں گیند روایتی…

Read More