ڈاکٹرز مافیا ہر اخلاقیات سے عاری ہو گیا: مریضوں کی زندگی سے کھیلنے لگے

لاہور (نیوزلائن) احتجاج کے نام پرڈاکٹرز نے تمام پیشہ وارانہ و سماجی اخلاقیات پس پشت ڈال دیں اور مریضوں کی زندگیاں داؤ پر لگا دی ہیں۔ ہسپتالوں میں او پی ڈی کے علاوہ ایمرجنسی میں ڈیوٹی کو بھی نظر انداز کر کے احتجاج میں شامل ہو رہے ہیں۔ ڈاکٹرز کے احتجاج کے دوران ٹریفک جام سے پنجاب کے تمام بڑے شہروں میں زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ فیصل آباد‘ لاہور‘ ملتان اور دیگر شہروں میں ٹریفک جام میں پھنسے شہریوں کے ڈاکٹرز سے جھگڑے‘ حکومت سے ڈاکٹرز کے خلاف…

Read More

ڈاکٹر ”ویلے“رہنے پر بضد‘ ہسپتالوں میں مریض خوار

لاہور (نیوزلائن)ینگ ڈاکٹرز نے سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز میں مسلسل چوتھے روز بھی ہڑتال جاری رکھی جس کے باعث ہزاروں مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا جبکہ ینگ ڈاکٹرز نے دھمکی دی ہے کہ اگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو اگلے مرحلے میں وارڈز اور ایمر جنسی میں بھی ہڑتال کر دی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی طرف سے سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں کے آؤٹ ڈورز وارڈز میں…

Read More