ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی

ایپل نے 3.3 انچ اونچا ہوم پیڈ منی پیش کر دیا۔ ایپل نے اس نئے سمارٹ سپیکر کو سمارٹ  بلٹ ان سری سمارٹ کو متعارف کرایا ہے۔یہ ڈیوائس آپ کے سمارٹ ہوم کو کنٹرول کر سکتی ہے اور خود کار طور پر ہوم ایپ سے مربوط ہو سکتی ہے۔ہوم پیڈ منی  میں شامل سری   آپ کے گھر کے ہر فرد کی  آواز کو شناخت کر سکتی ہے اور آپ کے فون کی آئی فون ایپس تک رسائی کر سکتی ہے یا پیغامات بھیج سکتی ہے۔یہ آپ کو ذاتی اپ ڈیٹس…

Read More

بد قسمتی سے اقتدار پر ناجائز، نااہل اور ناتجربہ کار ٹولے کا قبضہ ہے،پیرزادہ قوسین حق رضوی

یصل آباد( آن لائن۔ 26 فروری2021ء) مرکزی چیئرمین جمعیت مشائخ پاکستان پیرزادہ قوسین حق رضوی نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے اقتدار پر ناجائز نااہل اور ناتجربہ کار ٹولے کا قبضہ ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہوچکا ہے۔مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے لوگ سخت پریشان ہیں۔حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ عوام نے اس نا اہل ٹولے کو ریجیکٹ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک سو لنگرخانے کھولنے سے ایک کارخانہ لگانا بہتر ہے۔جہاں پر لوگوں کو خیرات نہیں بلکہ روزگار ملے۔موجودہ نااہل حکومت نے ملکی…

Read More

علیزے شاہ کو میک اپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینا چاہیے: آغا علی

اکستانی اداکار و گلوکار آغا علی کا کہنا ہے کہ نوجوان اداکارہ علیزے شاہ کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ حال ہی میں اداکار شہروز سبزواری اور ان کی اہلیہ صدف کنول حنا الطاف اور آغا علی کے شو میں جلوہ گر ہوئے جس دوران پروگرام کے ایک حصے میں شہروز اور آغا دونوں کو ایک دوسرے سے سوالات کرنے تھے۔ اس سیگمنٹ میں اداکار شہروز سبزواری آغا علی سے سوال کرتے ہیں کہ ’کس اداکارہ کو میک اَپ سے زیادہ اداکاری پر دھیان…

Read More

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی

ریاض: سعودی عرب نے  جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمال خاشقجی قتل کے معاملے پر امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ منفی، غلط اور ناقابل قبول ہے جسے مسترد کرتے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ امریکی رپورٹ میں غلط معلومات کی بنیاد پر نتیجہ اخذ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ جمال خاشقجی قتل میں سعودی حکام نے ملکی قوانین کے تحت ہر…

Read More

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل آج ہی کے روز ہم نے وقت اور جگہ کا انتخاب کر کے بطور قوم بھارت کو  بھرپور جواب دیا۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی فورسز نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے تھے اور ایک پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔ اسی دن کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے…

Read More

بالاکوٹ حملے اور ‘سرپرائز ڈے’ کو انڈیا اور پاکستان نے رائے عامہ کی تبدیلی کے لیے کیسے استعمال کیا؟

‘اگر میں پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ پر بھروسہ کروں جو میں کرتی ہوں تو پاکستان نے انڈیا کے دو طیارے گرائے تھے۔۔۔‘، ’26 فروری 2019 کو انڈیا کے حملے کے نتیجے میں پاکستان میں 300 افراد ہلاک ہوئے تھے۔۔۔۔‘ یہ دعوے، آج سے دو برس قبل انڈین فضائیہ کی جانب سے پاکستان کے شمالی علاقے بالاکوٹ میں شدت پسند تنظیم کے کیمپ کو نشانہ بنانے کے دعوے اور پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستان اور انڈیا کی سرحد کے دونوں اطراف موجود نوجوانوں کے…

Read More