جی سی یونیورسٹی پر ایڈہاک ازم کا راج، اہم عہدوں پر عارضی تعیناتیاں

فیصل آباد (ندیم جاوید) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں معاملات ایڈہاک ازم سے چلائے جانے کی صورتحال سامنے آئی ہے۔ جامعہ کے آٹھ میں سے صرف دو ڈین مستقل ہیں جبکہ رجسٹرار اور کنٹرولر جیسی اہم پوسٹوں پر بھی عارضی تعیناتیاں کرکے وقت گزاری کی جارہی ہے۔ اعلان کے باوجود وائس چانسلر نے سالہا سال سے تعینات ڈیپارٹمنٹس کے چیئرمین اس لئے نہیں بدلے کے ان پر سر پر تبدیلی کی تلوار لٹکا کر اپنی مرضی کے مطابق کام لیا جا سکے۔ نیوز لائن کے مطابق جی سی یونیورسٹی…

Read More