جی سی ویمن یونیورسٹی نے 9 پی ایچ ڈی کروا دیں، سب سے زیادہ 8 کس کی ہیں

فیصل آباد (نیوز لائن) جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے اپنے پہلے 9 پی ایچ ڈی پروڈیوس کر دئیے ہیں۔ یونیورسٹی کے پہلے 9 میں سے 8 پی ایچ ڈی قومی زبان اردو میں پروڈیوس کئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے اپنے قیام کے بعد پہلی مرتبہ رواں سال پی ایچ ڈی کی ڈگریاں مکمل کروائی ہیں۔ یونیورسٹی نے رواں سال کامیاب ڈیفنس کروا کر 9 پی ایچ ڈی طلبہ کی ڈگریاں مکمل کروا دی ہیں۔یونیورسٹی کے پہلے 9 پی ایچ ڈی ڈگری…

Read More

جی سی یونیورسٹی پر ایڈہاک ازم کا راج، اہم عہدوں پر عارضی تعیناتیاں

فیصل آباد (ندیم جاوید) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں معاملات ایڈہاک ازم سے چلائے جانے کی صورتحال سامنے آئی ہے۔ جامعہ کے آٹھ میں سے صرف دو ڈین مستقل ہیں جبکہ رجسٹرار اور کنٹرولر جیسی اہم پوسٹوں پر بھی عارضی تعیناتیاں کرکے وقت گزاری کی جارہی ہے۔ اعلان کے باوجود وائس چانسلر نے سالہا سال سے تعینات ڈیپارٹمنٹس کے چیئرمین اس لئے نہیں بدلے کے ان پر سر پر تبدیلی کی تلوار لٹکا کر اپنی مرضی کے مطابق کام لیا جا سکے۔ نیوز لائن کے مطابق جی سی یونیورسٹی…

Read More