بد قسمتی سے اقتدار پر ناجائز، نااہل اور ناتجربہ کار ٹولے کا قبضہ ہے،پیرزادہ قوسین حق رضوی

یصل آباد( آن لائن۔ 26 فروری2021ء) مرکزی چیئرمین جمعیت مشائخ پاکستان پیرزادہ قوسین حق رضوی نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے اقتدار پر ناجائز نااہل اور ناتجربہ کار ٹولے کا قبضہ ہے جس کی وجہ سے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق ہوچکا ہے۔مہنگائی اور بیروزگاری کی وجہ سے لوگ سخت پریشان ہیں۔حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ عوام نے اس نا اہل ٹولے کو ریجیکٹ کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک سو لنگرخانے کھولنے سے ایک کارخانہ لگانا بہتر ہے۔جہاں پر لوگوں کو خیرات نہیں بلکہ روزگار ملے۔موجودہ نااہل حکومت نے ملکی…

Read More