سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی

ریاض: سعودی عرب نے  جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے پر امریکی رپورٹ مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمال خاشقجی قتل کے معاملے پر امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ منفی، غلط اور ناقابل قبول ہے جسے مسترد کرتے ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ امریکی رپورٹ میں غلط معلومات کی بنیاد پر نتیجہ اخذ کیا گیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ جمال خاشقجی قتل میں سعودی حکام نے ملکی قوانین کے تحت ہر…

Read More