بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے برطانیہ داخلے پر پابندی، نواز شریف کے بیٹے کا کیا کردار؟

اسلام آباد (نیوز لائن) برطانوی حکومت نے پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور اس کے بیٹے علی ریاض کے دس سال تک برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائدی کردی ہے۔ جبکہ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف اپیل پر برطانوی عدالت نے ملک ریاض کا ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے نیوز لان کے مطابق برطانیہ کی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض کے 10 سالہ ملٹی انٹری وزٹ ویزا منسوخ کرنے اور برطانیہ میں داخلے پر پابندی…

Read More

آج کے دن بطور قوم بھارت کو بھرپور جواب دیا: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دو سال قبل آج ہی کے روز ہم نے وقت اور جگہ کا انتخاب کر کے بطور قوم بھارت کو  بھرپور جواب دیا۔ 27 فروری 2019 کو پاکستانی فورسز نے بھارتی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو طیارے مار گرائے تھے اور ایک پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔ اسی دن کی مناسبت سے وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔ عمران خان نے اپنے بیان میں کہا ہے…

Read More

بالاکوٹ حملے اور ‘سرپرائز ڈے’ کو انڈیا اور پاکستان نے رائے عامہ کی تبدیلی کے لیے کیسے استعمال کیا؟

‘اگر میں پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ پر بھروسہ کروں جو میں کرتی ہوں تو پاکستان نے انڈیا کے دو طیارے گرائے تھے۔۔۔‘، ’26 فروری 2019 کو انڈیا کے حملے کے نتیجے میں پاکستان میں 300 افراد ہلاک ہوئے تھے۔۔۔۔‘ یہ دعوے، آج سے دو برس قبل انڈین فضائیہ کی جانب سے پاکستان کے شمالی علاقے بالاکوٹ میں شدت پسند تنظیم کے کیمپ کو نشانہ بنانے کے دعوے اور پاکستانی فضائیہ کے طیاروں کی جوابی کارروائی کے بعد پاکستان اور انڈیا کی سرحد کے دونوں اطراف موجود نوجوانوں کے…

Read More