بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے برطانیہ داخلے پر پابندی، نواز شریف کے بیٹے کا کیا کردار؟

اسلام آباد (نیوز لائن) برطانوی حکومت نے پاکستان کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور اس کے بیٹے علی ریاض کے دس سال تک برطانیہ میں داخلے پر پابندی عائدی کردی ہے۔ جبکہ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف اپیل پر برطانوی عدالت نے ملک ریاض کا ویزا منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے نیوز لان کے مطابق برطانیہ کی عدالت نے بحریہ ٹاؤن کے بانی ملک ریاض اور ان کے بیٹے احمد علی ریاض کے 10 سالہ ملٹی انٹری وزٹ ویزا منسوخ کرنے اور برطانیہ میں داخلے پر پابندی…

Read More

جی سی یونیورسٹی پر ایڈہاک ازم کا راج، اہم عہدوں پر عارضی تعیناتیاں

فیصل آباد (ندیم جاوید) جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں معاملات ایڈہاک ازم سے چلائے جانے کی صورتحال سامنے آئی ہے۔ جامعہ کے آٹھ میں سے صرف دو ڈین مستقل ہیں جبکہ رجسٹرار اور کنٹرولر جیسی اہم پوسٹوں پر بھی عارضی تعیناتیاں کرکے وقت گزاری کی جارہی ہے۔ اعلان کے باوجود وائس چانسلر نے سالہا سال سے تعینات ڈیپارٹمنٹس کے چیئرمین اس لئے نہیں بدلے کے ان پر سر پر تبدیلی کی تلوار لٹکا کر اپنی مرضی کے مطابق کام لیا جا سکے۔ نیوز لائن کے مطابق جی سی یونیورسٹی…

Read More